حکومت کا طور خم سرحد پار کرنے والے افرد کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کا فیصلہ

حکومت کا طور خم سرحد پار کرنے والے  افرد کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کا فیصلہ
حکومت نے طور خم سرحد پار کرنے والے ہر عمر کے فرد کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت نے پولیو وائرس کی ترسیل کو روکنے کیلیے طور خم سرحد پار کرنے والے ہر عمر کے فرد کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرحد پار سے آنے والے افغان شہریوں کو قطرے پلانے کا سلسلہ 25 مارچ سے شروع کیا جائے گا، اس بات کا باضابطہ فیصلہ پاکستان کے قومی ایمرجنسی ایکشن پلان کے تحت کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ ضلع خیبر میں روزانہ تقریباً 14000 مسافر سرحد پار کرتے ہیں ، ہر شخص کی ویکسینیشن نہ صرف اس علاقے میں بلکہ پورے خطے میں پولیو وائرس کی گردش کو روکنے کیلیے کلیدی کردار ادا کرے گی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s