پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا: آئی ایس پی آر

پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا: آئی ایس پی آر
پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا، بھارتی ڈرون پاکستانی حدود میں 150 میٹر اندر آیا تھا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا بھارتی کواڈ کاپٹر ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر میں گرایا گیا، بھارتی ڈرون پاکستانی حدود میں 150 میٹر اندر آیا تھا۔

یاد رہے پاکستان نے جب بھی کارروائی کی اس کے ثبوت پیش کئے، یہ بھارتی فوج کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے، دوسری جانب بھارتی میڈیا نے ہمیشہ جھوٹے دعوے کئے ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s